حکومت کا تختہ بند زرعی تحقیقاتی ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ کسان تنظیموں کا دھرنے کی دھمکی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) صوبائی حکومت کی جانب سے تختہ بند میں قائم زرعی تحقیقاتی ادارے کو ختم کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے اور تیس ستمبر کو عمارت خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہے جبکہ دوسرے جانب کسان تنظیموں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور بروز پیر نشاط چوک میں دھرنے پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے موجودہ حکومت نے سوات میں زرعی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد بجائے اس کے کہ عمارت کیلئے کوئی اراضی مختص کرتے حکومت نے اس عمارت کو گرا کر یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیاہےزرائع کے مطابق زرعی تحقیقاتی ادارے کے مسلسل انکار کے باوجود حکومت نے تیس ستمبر تک عمارت خالی کرانے کا حکم جاری کردیا ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More