مینگورہ،مزدور کی جان بچانے والا نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام) مزدور کی جاں بچانے والا نوجو ان خو د چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطا بق مینگور ہ کے علا قہ ا ما نکو ٹ محلہ دو لت خیل کا ر ہا ئشی سعید خان گمیاں گا نو ں چم میں ایک گھر کی چھت پر کا م کر ر ہا تھا کہ اس دوران اس کے ساتھ کام کرنے والا دوسرا مزدور چھت سے نیچے گرنے لگا، سعید خان نے مزدور کو چھت سے گرنے سے بچا لیا تاہم اسی کوشش میں وہ خود نیچے گر گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More