سوات، ڈینگی وائرس پھیلتا ہوا، مزید چھ افراد متاثر،خواتین کی تعداد سو کے قریب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات مینگورہ شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کے تعداد 326 ہو گئی چوبیس گھنٹوں کی دوران 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ۔ سیدو ہسپتال  کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ضلعسوات میں  ڈینگی سے متاثرہ 313 مریضوں کو علاج کے بعد فارغ کردیا گیااس وقتڈینگی سے متاثرہ 13 مریض تحال سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی سے  متاثرہ افراد میں 94 خواتین بھی شامل ہے،انہوں نے کہا کہ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید چھ افراد میں ڈینگی۔وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More