تحصیل بریکوٹ شموزو میں نوجواں لڑکی کا مسخ شدہ لاش برامد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزو میں آڑو کے باغات سے نوجوان لڑکی مسخ شدہ لاش برامد، پولیس نے تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق بریکوٹ کے علاقے شموزو خزانہ میں آڑوں کے باغات میں واقع ارٹ کنویں سے اٹھارہ سال کی نوجوان لڑکی کی مسخ شدہ لاش برامد ہوئی ہے لاش کی پہچان مقامی رہائشی کی طور پر ہوچکی ہے پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیاہے جبکہ مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...