Monthly Archives

ستمبر 2019

آئس اور منشیات کے کاروبار کرنے والے کو بااثر لوگوں کی پشت پناہی پولیس کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، عزیزاللہ…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے چار سے تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیزاللہ عرف گران نے سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سوات میں آئس ومنشیات فروشوں کو بااثر لوگوں کی پشت پناہی حاصل ہونے کا…

مٹہ،کم سن بچوں کی لڑائی، پانچویں جماعت کا طالب علم تیز دھار آلے سے قتل

مٹہ میاں کلے بیا کند میں کلاس 5thکے دو طلباء کی درمیان لڑائی ایک نے کسی تیزدارالے سے وار کرکے دوسرے کو قتل کیا مقتول کی گھر والوں کو اطلاع ملتی ہی انہوں نے مبینہ ملزم بچے پر حملہ کردیا زخمی بچہ بے ہوشی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل…

تحریک انصاف عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہی ہے،شوکت یوسفزئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئ نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے ساتھ عوام کے فلاح و بہبود کا کوئی پروگرام نہیں ہے، تحریک انصاف نے ملک بھر میں انقلابی اقدامات اُٹھا کر عوام کے دلوں پر…

سوات، ڈینگی وائرس پھیلتا ہوا، مزید چھ افراد متاثر،خواتین کی تعداد سو کے قریب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات مینگورہ شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کے تعداد 326 ہو گئی چوبیس گھنٹوں کی دوران 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ۔ سیدو ہسپتال  کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ضلعسوات میں  ڈینگی سے متاثرہ 313 مریضوں کو علاج کے…

حاجی بابا کی عوام کا واسا کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) حاجی بابا کی عوام نے کوکارئی اڈہ کے سامنے واسا کیخلاف شدید احتجاج کیا۔ جسمیں خورشید حاجی، کشور علی، محمد اسماعیل، محمد عمران، اقبال، علی حیدر، اکرم اور دیگر نے اپنی رائے کا اظہارکیااور کہا کہ جب سے…

وزیر اعلیٰ صاحب ! خدارا اجمل کو رکشہ چلانے دیں

خبر ہے کہ سوشل میڈیا پر ٹریفک وارڈن کے اکاؤنٹ سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر وزیر اعلیٰ محمود خان نے نوٹس لیا ہے جس میں ایک دس سالہ بچہ چنگ چی رکشہ چلارہا تھا اور ٹریفک وارڈن اسلئے چالان کرنے سے گریزاں رہا کیونکہ بچے سے جب والد بارے پوچھا گیا…

سوات ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال،مریض رل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ”آر ایچ اے اورڈی ایچ اے“ کے خلاف ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے دوسرے روز بھی ہڑتال کی۔ صرف ایمرجنسی میں مریضوں کو طبی امداد دی گئی۔ ہڑتال کی وجہ سے دوسرے روز…

سانپ نے بچی کو ڈس لیا، ویکسین نایاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) گاؤں توتکے خوازہ خیلہ میں سانپ نے8 سالہ بچی کو ڈس لیا۔ تفصیلات کے مطابق روشنہ گھر سے مدرسہ جارہی تھی کہ راستے میں سانپ نے ڈس لیا۔ بچی کو طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال میں ویکسین موجود نہ…

مینگورہ،مزدور کی جان بچانے والا نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام) مزدور کی جاں بچانے والا نوجو ان خو د چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطا بق مینگور ہ کے علا قہ ا ما نکو ٹ محلہ دو لت خیل کا ر ہا ئشی سعید خان گمیاں گا نو ں چم میں ایک گھر کی چھت پر کا م کر ر ہا تھا کہ اس…

سوات میں ڈینگی کی پروازیں

تحریر : ناصر عالم ضلع سوات میں گذشتہ کئی مہینوں سے ڈینگی مچھر کی پروازیں جاری ہیں اورا ب تک سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ روزانہ بخارمیں مبتلا جتنے بھی افرادہسپتال جاتے ہیں ان میں سے کئی مریضوں میں ڈینگی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More