Monthly Archives

اکتوبر 2019

کانجوٹاؤن شپ کے مسائل کون حل کرے گا

تحریر:ناصر عالم ضلع سوات کے عوام کو درپیش مسائل ومشکلات کے حل میں حکومت اور دیگر حکام ناکام نظر آرہے ہیں جس کے سبب یہاں کے عوام کو قدم قدم پر نت نئے مسائل کا سامناکرنا پڑرہاہے،صفائی ستھرائی اورنکاسی آب کے ناقص نظام اور بنیادی سہولیات کی…

آزادی مارچ کے لئے سوات اور دیگر اضلاع سے قافلے روانہ ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)جے یوائی دھرنا اور ازادی مارچ کیلئے سوات، شانگلہ، دیر اور بونیر سے قافلہ روانہ ہونے کیلئے تیار ہوگئے، جے یو ائی سوات کے ترجمان اعجاز خان کے مطابق ضلع سوات اور ضلع شانگلہ کے قافلے نیو بائی پاس پر جمع ہونگے اور وہاں سے…

سوات سمیت دیگر اضلاع میں سو سے زائد سکول کے بچوں کی حالت غیر ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع سوات ، شانگلہ اور بونیر سمیت دیگر اضلاع میں سکول  کے بچے  پیٹ کے کیڑے مار دوائی کھانے سے بےہوش ہوگئے ، سکول انتظامیہ کے مطابق بچوں کو سکولوں میں  پیٹ کےکیڑوں کی ادویات دی گئیں تھیں جس کی وجہ سے ان بچوں کی حالت غیر…

سیدو ہسپتال کے پرانی عمارت کا آکشن،20 لاکھ میں نیلام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدوشریف ہسپتال کے ایک حصہ کو گرانے کیلئے نیلامی ہوئی، نیلامی صبح 12 بجے شروع ہوئی عمارت گرانے کیلئے کل 52 افراد نے کال ڈیپازٹ جمع کرائے تھے، نیلامی 5 لاکھ روپے سے شروع ہوئی اور 20 لاکھ سے زائد رقم پر ختم ہوئی۔ مردان…

سوات :ٹرانسپورٹ اڈوں نے جے یو ائی ریلی کیلئے گاڑیاں دینے سے انکار کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات  میں ٹرانسپورٹ اڈوں نے جے یو ائی ریلی کیلئے گاڑیاں دینے سے انکار کردیا۔ جے یوائی ذرائع کے مطابق جب سوات کے بس اڈوں سے جے یو ائی ریلی کیلئے گاڑیاں بک کرانے کیلئے رابطہ کیا گیا تو اڈوں کا کہنا تھا کہ ڈی پی او افس کی…

آزادی مارچ ٹرانسپورٹ مسئلہ،ٹرانسپورٹرز اور رہبر کمیٹی میں مذاکرات شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)جمیعت علما اسلام کے آزادی مارچ میں ٹرانسپورٹرزکی جانب سے گاڑیاں نہ دینے کے بعد رہبر کمیٹی اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ، ذرائع کے مطابق مذاکرات میں  رہبر کمیٹی کی جانب سے خواجہ خان ، اعجاز خان ، فتحت…

خپل کور ماڈل سکول میں تیسری سائنس،آرٹس این کلچر نمائش کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)خپل کور ماڈل ا سکول اینڈ کالج بوائز کیمپس مکانباغ مینگورہ سوات میں تیسری سائنس،آرٹس اور کلچر نمائش کا انعقاد،گذشتہ روز خپل کور ماڈل اسکول اینڈ کالج بوائز کیمپس مکانباغ مینگورہ سوات میں دو روزہ سائنس،آرٹس اورکلچر نمائش…

جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان 2 نومبر کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتا ق احمد خان 2نومبر کو ضلع سوات کادورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ دوپہر 2 بجے المر کزا لاسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی ضلع سوات کے اجتماع کارکنان اور تحصیل امراء و مقامی…

سوات کے عوام نے قیام امن کیلئے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں، عامررشید

مینگورہ  (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ فورس کمانڈر بریگیڈئر عامر رشید نے کہا ہے کہ سوات میں امن یہاں کے عوام اور سیکورٹی فورسز کے قربانیوں کی بدولت قائم ہوا ہے، اب ملکی اور غیر ملکی سیاح بلا خوف و خطر سوات آ رہے ہیں، امن کو برقرار رکھنے کیلئے…

دریائے سوات سے غیرقانونی طور پر بجری نکالنے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی اور ریت اور باجبری نکالنے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ایکشن،تمام غیر قانونی کام بند کردیا گیا،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More