پاکستان وپڈا ایمپلائز پیغام یونین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان وپڈا یمپلائز پیغام یونین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سرکل چیئرمین سید عقل الرحمن نعمانی، جنرل سیکرٹری میاں انور الوہاب، وائس چیئرمین محمد حلیم خان، تیمر گرہ ڈویژن کے چیئرمین محمد نعیم خان، درگئی ڈویژن کے چیئرمین محمد گل، سوات ڈویژن کے چیئرمین محمد امریز، دیر ڈویژن کے چیئرمین عنایت اللہ اور دیگر نے کہا کہ حکومت بجلی کمپنیز اسلام اور لاہور ریجن کے موجودہ نجکاری کا فیصلہ واپس لے لیں کیونکہ اس سے کئی ملازمین بے روزگار ہوجائیں گے اور سرمایہ دارانہ نظام ملک میں رائج ہوگا، جو پاکستان کے عوام کیلئے بھی نقصان دہ ہے، اگر پرائیویٹ کمپنیز نجکاری کے بعد بھرتی کرتا ہے تو ان کا مشعل عارضی سپیشل فور کی طرح ہے، انہوں نے کہا کہ پیسکو کے پی کے میں تمام خالی پوسٹوں پرفی لفور بھرتی کیا جائے تاکہ پیسکو خسارے سے بچ سکیں اس مین مزید تاخیر نہ کی جائے، پیسکو ملازمین کے بچوں کو کھوٹہ کے حساب سے بلا تاخیر بھرتی کیا جائے، ریکوری میٹرریڈینگ کرنے والے فیلڈ سٹاف کو تحفظ فراہم کیا جائے، ٹی اے بلز اور اپ ڈے ویجز تنخواہ کے ساتھ ادا کی جائے،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہمارے مطالبات پر غورکریں اگرہمارے مطالبات حل نہ کئے گئے تو احتجاج وسیع کردیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More