مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم نے کروٹ لے لی اور موسم سرد ہوگیا۔ کالام سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاذ ہوگیا۔ جس کے باعث لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More