سوات کی تاجر برادری نے ٹی ایم اے کو کسی قسم کا ٹیکس نہ دینے کا اعلان کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈر فیڈریشن نے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اعلانات کئے ہیں کہ تاجران تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کو کسی قسم ٹیکس ادا نہ کریں۔ اتوار کو سوات ٹریڈرز فیڈریشن کی جانب سے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اعلان کیا گیا کہ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر اور کابینہ نے مشاورت کے بعد اعلان کیا ہے کہ سوات کے تاجر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں دیں گے۔ اس لئے تمام دکانداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ”ٹی ایم اے“ کو کسی قسم کا ٹیکس نہ دیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More