Daily Archives

مینگورہ : محلہ نویکلے میں خاتون نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے میں ۳۸ سالہ ذہنی مریضہ نے بیماری سے تنگ آکر خود کو گولی مارکر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ذرائع کے مطابق 38 سالہ مسماۃ (ع) نے بیماری سے تنگ آکر گھر میں موجود پستول سے خود…

مینگورہ: محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی مرکزی مینگورہ کے گنجان آباد علاقہ محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عشاء کے بعد اس وقت خالد پر فائرنگ کی جس وقت وہ گھر سے نکل رہا تھا۔ فائرنگ…

بائیو سیفٹی و بائیو سیکورٹی بارے جہانزیب کالج میں یک روزہ سیمینار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام)بائیو سیفٹی و بائیو سیکورٹی بارے جہانزیب کالج میں یک روزہ سیمینار، تفصیلات کے مطابق جہانزیب کالج کے شعبہ ئ زوالوجی نے نیشنل ٹریننگ اینڈ ریسرچ لیبارٹریز اور شوور بائیو ڈایگناسٹک اینڈ فارما سوٹیکلز پاکستان کے اشتراک سے…

سوات: ذہنی دباؤ کےعالمی دن کے موقع پر گرلز ڈگری کالج سیدوشریف میں پروقارتقریب کا انعقاد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام)ذہنی دباؤ کےعالمی دن کے موقع پر گرلز ڈگری کالج سیدوشریف میں پروقارتقریب کا انعقاد کیا گیا والدین بچوں پراپنے فیصلے مسلط نہ کریں،گھریلوں تنازعات ہی ڈیفریشن اور ذہنی تناؤ کے سبب بنتے ہیں، پرنسپل نرگس آر ا تفصیلات کے…

تحصیل مٹہ : سیاسی دباؤ پر پرائمری اسکول کے ہیڈ ٹیچر سمیت 2اساتذہ نوکری سے برخاست

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے پرائمری اسکول بِہاکی نئی عمارت ہائی اسکول کے حوالے نہ کرنے اور لوگوں کے احتجاج کی سزااساتذہ کو دے دی گئی۔ شدید سیاسی دباؤپر پرائمری اسکول کے ہیڈ ٹیچر سمیت 2اساتذہ کو نوکری سے برخاست کردیا…

گورنمنٹ ہائی سکول اسلامپور کےغریب طلبہ کے لیے ویلفیئر فنڈ قائم

سوات(زماسوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ ہائی سکول اسلامپور کے طلبہ میں بیگز، یونیفارم اور نوٹ بکس تقسیم، غریب طلبہ کے لیے ویلفیئر فنڈ قائم، تفصیلات کے مطابق سلامپور کاٹیج انڈسٹریز ایسوسی ایشن کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول اسلامپور کے طلبہ میں بیگز،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More