تحصیل بحرین : اٹھارہ سالہ دوشیزہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین میں اٹھارہ سالہ دوشیزہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جواں سال دوشیزہ مسماۃ (اب) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی، جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More