Daily Archives

خوازہ خیلہ : 25 سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیا میں 25سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق محمد فیاض رانزڑہ پل پر سیلفی لیتے وقت پاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں جا گرا۔ریسکیو1122کے…

عوام کا سرکاری تعلیمی اداروں پر اعتماد بحال ہوگیا ہے، ضیاء اللہ خان بنگش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے عملی اقدامات سے عوام کا سرکاری تعلیمی اداروں پر اعتماد بحال ہوگیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں قدرتی آفات کے دوران نقصانات سے محفوظ رکھنے اور…

مینگورہ : ملوک آباد میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ بھڑک اُٹھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔تفصیلات کے مطابق ملوک آباد کے رہائشی جمال کے گھر میں گیس سیلینڈر پھٹنے سے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد مقامی…

تحصیل مٹہ لالکو : دوران صفائی پستول چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں دوران پستول صفائی گولی چل جانے سے 23 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ فضل خالق گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک لوڈ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More