مینگورہ : محلہ یخ کوہے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ بنڑ کے محلہ یخ کوہے میں ایک شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ، تفصیلات کے مطا بق بنڑ یخ کوہے میں شام کے وقت نامعلوم ملزمان نے گھر سے کچھ فاصلے پر شیر محمد ولد جلات خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ،لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More