کالام تا کمراٹ لنک روڈ کی تعمیر کیلئے 5ارب روپے کی منظوری

RS 5 Billion Approved for Various Developmental Projects in Kalam, Mian Sharafat Ali

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام اورضلع دیر کے سیاحتی علاقہ کمراٹ کو بذریعہ سڑک ملانے  کیلئے 5 ارب روپے سڑک کی تعمیر کیلئےمنظور کردئے گئے ہیں۔کالام میں ہی واقع ایک اور سیاحتی مقام شاہی باغ کی ترقی کیلئے بھی کروڑوں روپے منظور ہوگئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایم پی اے میاں شرافت علی نے میڈیا کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا، میاں شرافت علی نے کہا کہ کہ کمراٹ ،شاہی باغ اور کالام اتروڑ میں مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے پانچ ارب روپے منظور ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ اتروڑ ،کنڈول سڑک کی بھی منظوری ہوچکی ہے  اوراس پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More