دریائے سوات سے غیرقانونی طور پر بجری نکالنے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی اور ریت اور باجبری نکالنے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ایکشن،تمام غیر قانونی کام بند کردیا گیا،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ کی نگرانی میں دریائے سوات میں غیر قانونی طور پر ریت اور باجری نکالنے اور کھودائی کرنے والوں کے خلاف گرینڈ اپریشن کا اغاز کیا اور کانجو پل سے لیکر منگلور سنگوٹہ تک دریائے سوات میں غیر قانونی کام کر نے والوں کے خلاف اپریشن کیا جس میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا اور تمام غیر قانونی کام بند کر دیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More