سوات: ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی تفصیلات کے مطابق ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے رواں ماہ یعنی نومبر کے بیشتر تاریخوں پر سوات بھر کے مختلف فیڈرز پر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی پیسکو ذرائع کے مطابق مدین، راحت کوٹ میں 4,7,8,11,15,19,20,23,24,27 نومبرکو صبح سے دوپہر تک بجلی بند رہے گی۔ شانگلہ، خوازہ خیلہ، شین، چپریال، شور، درشخیلہ اور مٹہ میں 5,10,13,17,18,21,22,25,29,30 نومبر۔ مینگورہ فیڈر 1,2,3,4، مرغزار، گل کدہ،سنگر،بریکوٹ، سیدو شریف، سیدو ہسپتال، سینور کینسر ہسپتال، کبل، گوگدرہ، مالم جبہ میں 5,6,9,10,13,14,17,18,21,25,26 نومبر۔ مانیار، شموزئی،بریکوٹ،زرہ خیلہ، موسیٰ خیل میں 4,7,11,12,16,19,20,23,24,27,28 نومبر کو صبح 8سے دوپہر 2بجے تک بجلی بند رہے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More