سوات پولیس کی کاروائی،چوری کے 9 موٹر سائیکل برآمد جبکہ ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے 9 موٹر سائیکل برآمد جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا ڈی پی اُو سوات کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چوروں کیخلاف آپریشن جاری رہیگا ۔تفصیلات کے مطابق سوات ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کی ہدایت پر ضلع سوات میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایس ڈی پی اُو سٹی ظاہر شاہ خان نے ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ انور خان اور پولیس نفری سمیت کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور رحمان علی ولد محمد رحیم ساکن مانڈل ڈاگ گولیری مٹہ کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضہ سے مختلف ماڈل کے 09موٹرسائیکل برآمد کرکے جس کے خلاف تھانہ مینگورہ میں مقدمہ درج رجسٹرڈ ہر کر مزید انکشافات متوقع ہیں ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More