Daily Archives

سوات : عدالت نے مشہور قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے ماڈل کورٹ نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان کو سزائے موت اور پانچ،پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2018 میں مقتول سردار علی ولد مجیب اللہ کو بمقام شاہ روان پلازہ مینگورہ میں…

یوتھ اسمبلی کے وفد اورمیجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)نیشنل یوتھ اسمبلی ملاکنڈ ڈویژن کے نمائندہ وفد نے جی او سی مالاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا سے ملاکنڈ فورٹ میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت عزیراقبال کر رہے تھے اور اس میں سوات، دیراور بونیرکے نمائندگان شامل تھے۔جی او…

جے یو آئی ملاکنڈ ڈویژن نے جی ٹی روڈ بند کرنے کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )جمعیت علماء اسلام ملاکنڈ ڈویژن نے مولانا فضل الرحمن کے پلان ب پر عمل کرتے ہوئے مین جی ٹی روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا بدھ کے روز ملاکنڈ ڈویژن کی مین شاہراہ جی ٹی روڈ بن کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل…

مولانا فضل الرحمن کا پلان بی، قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) نے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمان نے اگلے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پلان بی پر عملدرآمد شروع…

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چار ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو چار ہفتے کے لیے ون ٹائم بیرون ملک…

پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرلیا ہے. عمران خان

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو آسانیاں فراہم کرنے کے لیے بھی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں . وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرلیا ہے‘ پاکستان کو کرنٹ اکاﺅنٹ کے سنگین…

تین قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کےخلاف بغاوت کردی

حارث رﺅف ،مرزا احسن بیگ اور سہیل اخترکا پی سی بی کی مخالفت کے باوجود ٹی 10لیگ میں شرکت کا فیصلہ لاہور(ویب ڈیسک) تین ابھرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے این او سی نہ ملنے کے باوجود ٹی 10لیگ کھیلنے کا…

کوہاٹ، دوستوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 3 نوجوان جاں بحق

کوہاٹ (ویب ڈیسک) کوہاٹ شہر کے نواحی علاقے جنگل خیل میں دوستوں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ میں 3 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تہرے قتل کی المناک واردات گزشتہ شب پولیس تھانہ جنگل…

بدترین مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے،فضل رحمان نونو

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )قومی وطن پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو نے کہاہے کہ بدترین مہنگائی کے سبب غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گئی اور وہ فاقوں پرمجبورہوگئےہیں، مرکزی اورصوبائی حکومت صرف تماشا دیکھ رہی ہے،انہیں عوام کی فکر…

سوات،کسان مارکیٹ میں تیسرے روز بھی خریداری جاری رہی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مٹہ میں قائم کسان مارکیٹ میں تیسرے روز بھی خریداری کا سلسلہ جاری رہا، صوبائی حکومت کی ھدایت پر قائم ہونے والی کسان مارکیٹ میں تیسرے روز بھی مقامی کسانوں نے اپنے پھل و سبزیاں فروخت کیلئے رکھی ہوئی ہے۔ اسسٹنٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More