سوات میں سڑک کنارے تعمیراتی مواد رکھنے پر دفعہ 144 نافذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں سڑکوں کے کنارے پر ملبے، کرش، ریت، پتھر، اینٹ اور دوسرے تعمیراتی مواد رکھنے (جمع کرنے) پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ پابندی عرصہ دو ماہ کیلئے نافذ العمل رہے گی اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More