Daily Archives

نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شیکسپیئر نے لکھا تھا کہ دنیا…

بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دیں…

نوازشریف کی حالت بدستورخراب، ادویات کے سائیڈ ایفکٹس سے جسم پر سوجن ہونے لگی

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیرائڈز، انسولین اور دیگر ادویات کی ہائی ڈوز کے سائیڈ ایفکٹس سے نواز شریف کے جسم پر سوجن پیدا ہوگئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم…

پشاورمیں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید

پشاور(ویب ڈیسک)چمکنی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے قائم مقام ڈی ایس پی غنی خان شہید جب کہ ان کے محافظ اورڈرائیورسمیت چارافراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی ایس پی غنی خان اپنی گاڑی…

انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیشنل ٹوارزم پاکستان نے انٹرنیشنل ماونٹین ڈے کو بھرپورانداز میں منانے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے نیشنل ٹوارزم پاکستان اور سوارایڈوانچرکلب، اسلام آباد کے ذمہ داران کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ مذکورہ اجلاس میں میں یہ طے…

مین شاہراہ کی بندش، پشاور اوراسلام آباد جانے والوں کے لئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کا چکدرہ روڈ کی بندش کے بعد اسلام آباد،پشاور اور دیگر شہروں کیلئے جانے والوں کیلئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان،عوام زحمت سے بچنے کیلئے متبادلروٹس استعمال کریں۔ڈسٹرکٹ پولیس افسیر سوات سید اشفاق انور نے…

دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ کا دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار کردئے گئے۔متعدد افراد کے خلاف کاروائی،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات چاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اے سی بابوزی عامر علی شاہ نے بھاری نفری…

سوات کے طلباء وطالبات کا ارندو سیکٹر چترال کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جی اوسی ملاکنڈڈویژن میجرجنرل محمداعجاز مرزا کی ہدایت پر سوات کے طلباء وطالبات کوارندوسیکٹر(چترال) کادورہ کرایاگیا، جہاں طلباء اورطالبات نے ان پھٹے بارود کی سرچ اورکلیئرنس کامشاہدہ کیا، اس موقع پر انہیں آپریشن میں شامل…

جے یو آئی نے ملاکنڈ قومی شاہراہ بلاک کردی، عوام کو شدید مشکلات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)جمیعت علماء اسلام کے پلان B کا آغاز ملاکنڈ ڈویژن سے ہوگیا۔ ملاکنڈ ڈویژن سے جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے اکھٹا ہو کر پل چوکی چکدرہ کے مقام پر قومی شاہراہ پر رکاوٹیں ڈال کر ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔ روڈ بند ہونے سے ملاکنڈ…

سوات: کوزہ بانڈئی میں ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں صبح سویرے تیز رفتار موٹرکار اور ڈاٹسن کے مابین ٹریفک حادثہ رونما ہوا جبکہ مخالف سمت سے سوات یونیورسٹی کا بس بھی حادثے کا شکار ہوگیا ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد جاں اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More