سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون اور سابقہ جج شیر محمد خان پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون اور سابقہ جج شیر محمد خان کو پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کردیا گیا۔ سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون کو پاکستان بار کونسل کے تمام 23 ممبران نے متفقہ طور پر ایگزیکٹیوکمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا اور کسی ممبر نے ان کی مخالفت نہیں کی۔ شیر محمد خان ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے سینٹرل باڈی کے ممبر اور کے پی کے چیئر مین رہ چکے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More