سیکیورٹی فورسز کی کوششوں سے ملک میں ترقی شروع ہوگئی: آرمی چیف

یہ سیکیورٹی فورسز کی کوششیں ہیں جس کے بعد باعث ملک میں سماجی، معاشی ترقی کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔آرمی چیف کا فرنٹئیزکورہیڈ کوراٹرخیبرپختونخوا کے دورے پر پیغام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ یہ سیکیورٹی فورسز کی کوششیں ہیں جس کے بعد باعث ملک میں سماجی، معاشی ترقی کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹئیز کورہیڈ کوراٹر خیبرپختونخوا کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ یہ سیکیورٹی فورسز کی کوششیں ہیں جس کے بعد باعث ملک میں سماجی، معاشی ترقی کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹئیز کورہیڈ کوراٹر خیبرپختونخوا کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے دورے کے موقع پر ایف سی میوزیم اور قلعہ کی گیلری کا دورہ کا جنہیں عوام کے لیے کھول دیا گیا۔آرمی چیف نے خیبرپختونخوا خصوصا فاٹا میں استحکام لانے پر ایف سی جوانوں اور افسران کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ یہاں امن کے لیے فرنٹئیر کور کا اہم کردار ہے۔آرمی چیف نے شہداء اور ان کے خاندانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا یہ سیکیورٹی فورسز کی کوشش ہیں۔جس کے باعث ملک میں سماجی،معاشی ترقی کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشنز میں حاصل کیے گئے امن اور استحکام کے ذریعہ ترقیاتی عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More