Daily Archives

کانجو، جالوان روڈ پر تین مسلح نقاب پوشوں نے نوجوان کو لوٹ لیا

کانجو پولیس اسٹیشن کی حدود میں جالوان روڈ پر تین نقاب پوشوں نے اسلحہ کی نوک پر نوجوان کو لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کانجو میں غوریجہ جالوان روڈ پر شام کے وقت تین مسلح نقاب پوشوں نے واجد علی ولد عبدالجبار سکنہ جالوان…

تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کی طرف کامیابی سے گامزن ہے،وزیر اعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کی منزل کی طرف کامیابی سے گامزن ہے۔ اندرونی اور بیرونی محازوں پر درپیش شدید چیلنجز کے باوجود پاکستان بتدریج استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ نظام میں اصلاحات…

چکدرہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 5 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چکدرہ کی تحصیل ادنیزئی کے علاقے کوٹی گرام میں واجد نامی نوجوان کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ شروع ہوئی، فائرنگ کی ذد میں آکر پانچ سالہ خدیجہ دختر خان ذادہ گل…

مینگورہ بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق،دو زخمی

مینگورہ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار موٹر کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، ایک راہ گیر جاں بحق، موٹر کار سوار اور ان کاساتھی زخمی، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال پہنچایا گیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب رات دس بجے کے قریب مینگورہ…

کبل کے علاقے قلاگے میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت منہدم

تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں دو منزلہ مکان زمیں بوس ہوگیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق چار بجے کے قریب تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں سردار خان ولد محمد خان کے دو منزلہ گھر کی چھت منہدم ہوگئی جس سے لا کھوں کا نقصا…

خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی پورے صوبے میں بارش ہوئی ہے، مالم جبہ میں 45، کالام میں 32، درگئی میں 29، دیر، بشام اوربالاکوٹ میں 25، 25، چارسدہ میں 22، تیمرگرہ میں 18، پشاور میں 16، سیدو شریف میں 14، کاکول اورچراٹ میں 12، بنوں میں 7…

قیمتوں کا بحران کم کرنے کیلیے ایران سے ٹماٹر درآمد کے سودے طے کر لیے گئے

آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق وفاقی وزارت تجارت نے اب تک 7 درآمدی کمپنیوں کو ایران سے ٹماٹر درآمد کرنیکی اجازت دی ہے

میں شیخ رشید ہوں، شیخ حفیظ نہیں ہوں ، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں شیخ حفیظ نہیں ہوں ، میں شیخ رشید ہوں، مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت 300نہیں 220روپے فی کلو ہے،میں نے خود کل ایک ہزارروپے کے خریدے ہیں۔میں اتفاق کرتا ہوں کہ مہنگائی ہے عمران خان روز مہنگائی کے سلسلے میں…

لاہور ہائیکورٹ : وفاقی حکومت اور شہبازشریف کے وکلاء کو مجوزہ ڈرافٹ فراہم کردیا

ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور شہبازشریف کے وکلاء کو مجوزہ ڈرافٹ فراہم کردیا۔نوازشریف کو بیرون ملک علاج کیلئے 4 ہفتے کا وقت دیا ہے،اگر نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں ہوتی تو مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے ،حکومتی نمائندہ سفارتخانے کے ذریعے نوازشریف سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More