خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق پورے خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان ہے جبکہ اتوار کے روز موسم خشک ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی پورے صوبے میں بارش ہوئی ہے، مالم جبہ میں 45، کالام میں 32، درگئی میں 29، دیر، بشام اوربالاکوٹ میں 25، 25، چارسدہ میں 22، تیمرگرہ میں 18، پشاور میں 16، سیدو شریف میں 14، کاکول اورچراٹ میں 12، بنوں میں 7 اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

پشاور (ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی پورے صوبے میں بارش ہوئی ہے، مالم جبہ میں 45، کالام میں 32، درگئی میں 29، دیر، بشام اوربالاکوٹ میں 25، 25، چارسدہ میں 22، تیمرگرہ میں 18، پشاور میں 16، سیدو شریف میں 14، کاکول اورچراٹ میں 12، بنوں میں 7 اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بالائی علاقوں میں پہاڑوں پربرفباری بھی ہوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ پشاور میں کم سے درجہ حرارت 13 اور زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More