نواز شریف کی صحتیابی کیلئے سوات میں دعائیہ تقرب

’’نوازشریف صحت یابی کے بعد وطن واپس آئیں گے اور سلیکٹیڈ حکومت کے خاتمہ کیلئے دوبارہ جدوجہد شروع کرینگے‘‘

سابقہ وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کیلئے سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اغل میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ، اجتماعی دعائیہ تقریب میں ن لیگ کے قجیر خان، غفور خان، عثمان غنی ، احمد شاہ ، زاہد خان ، عمران خان، اشتیاق خان، شیر خان اور انجنیئر عارف روان کے ساتھ ساتھ ضلع بھر کے کارکنوں اور دیگر رہنماوں نے بھی شرکت کی ۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سابقہ وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کیلئے  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اغل میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ، اجتماعی دعائیہ تقریب میں ن لیگ کے قجیر خان، غفور خان، عثمان غنی ، احمد شاہ ، زاہد خان ، عمران خان، اشتیاق خان، شیر خان اور انجنیئر عارف روان کے ساتھ ساتھ ضلع بھر کے کارکنوں اور دیگر رہنماوں نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر کارکنوں نے کہا کہ نوازشریف صحت یابی کے بعد وطن واپس آئیں گے اور سلیکٹیڈ حکومت کے خاتمہ کیلئے دوبارہ جدوجہد شروع کرینگے، کارکنوں اور رہنماوں نے کہا کہ کسی بھی صورت جمہوریت کے استحکام کا نوازشریف کے مشن کو ادھورا نہیں چھوڑا جائیگا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More