ایم این اے سلیم الرحمن پی ٹی آئی ملاکنڈ کے نائب صدر مقرر

مالاکنڈڈویژن کیلئے ایم این اے سلیم الرحمن کو سینئر نائب صدر، بشیر خان کوجنرل سیکرٹری اور اختر خان ایڈووکیٹ کو انفارمیشن سیکرٹری مقرکردیا

پاکستان تحریک انصاف نے مالاکنڈڈویژن کیلئے ایم این اے سلیم الرحمن کو سینئر نائب صدر، بشیر خان کوجنرل سیکرٹری اور اختر خان ایڈووکیٹ کو انفارمیشن سیکرٹری مقرکردیا، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے نوٹیفیکیشن جاری کرکے تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی تنظیم نو کی۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف نے مالاکنڈڈویژن کیلئے ایم این اے سلیم الرحمن کو سینئر نائب صدر، بشیر خان کوجنرل سیکرٹری اور اختر خان ایڈووکیٹ کو انفارمیشن سیکرٹری مقرکردیا، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے نوٹیفیکیشن جاری کرکے تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی تنظیم نو کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم این اے سلیم الرحمن سینئر نائب صدر، گل داد خان اور رحمت کو نائب صدو ر، ایم این اے بشیر خان کو جنرل سیکرٹری، اسرار الدین کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، یعقوب خان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری، خان شیرین ایڈووکیٹ کو فنانس سیکرٹری اور اختر خان ایڈوکیٹ کو انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More