Daily Archives

چکدرہ میں جے یو آئی کارکنان پر فائرنگ

چکدرہ میں جے یو آئی (ف) کے دھرنا شرکاءپر نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔دھرنے میں شریک ایک عینی شاہد کے مطابق ایک موٹر کار گاڑی روڈ پر رکھے ہوئے رکاوٹوں کو عبور کر کے آگے بڑھی اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کو کچلنے کی کوشش کی…

کورکمانڈر پشاور کا دورہ مالم جبہ، مقبوضہ کشمیر کے دو سو طلباء سے ملاقات

کور کمانڈر پشاور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے مالم جبہ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے میجک ماؤنٹین ایڈوینچر پارک کا افتتاع اور سیمسنز سکی سکول اورہسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔اس موقع پر جی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا،ایم…

جہانزیب کالج کے طلباء نے تاریخی مقامات کا مطالعاتی دورہ کیا

جہانزیب کالج کے بی ایس اسلامیات کے پانچویں سمسٹرکے طلباء نے املوک درہ میں ایک روزہ مطالعاتی دورہ کیا۔ املوک درہ سٹوپا سمیت دیگر تاریخی مقامات کے بارے آگاہی حاصل کی ۔ کالج انتظامیہ کے مطابق مطالعاتی ٹور میں بی ایس اسلامک سٹڈیز کے پروفیسر…

خوازہ خیلہ،مقامی ہوٹل میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

تحصیل خوازہ خیلہ کے مقامی ہوٹل میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں سپین ہوٹل میں صبح 6 بجے کے قریب اگ بھڑک اٹھی ،جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو وقت پر دیدی گئی تھی لیکن وقت پر…

چکدرہ کے مقام پرجے یو آئی کی جانب سے مین شاہراہ بدستور بند

جمیعت علماء اسلام کا ملاکنڈ ڈویژن کے گیٹ وے پل چوکی پر احتجاجی دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری رہا، قائدین کی ہدایت پرشام آٹھ سے صبح آٹھ بجے تک مین شاہراہ ٹریفک کیلئے کھلی رہی جس کے بعد بھی سارا دن گاڑیوں اور مسافروں کے ساتھ نر می کی گئی

حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں ذخیرہ اندوزی،قیمتوں میں خود ساختہ اضافے اور اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ کو موصول ہونے والے رپورٹس…

پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ،خیبرپختونخوا میں خصوصی انسداد پولیو مہم شروع

خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز میں تشویش ناک اضافے کے بعد 11 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کو باضابطہ شروع کردیا گیا ہے۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق انسداد پولیو مہم ایبٹ آباد، بٹگرام, ہری پور, کوہستان ((اپر، لوئر، کوئی…

مینگورہ اور کانجو میں محکمہ فوڈ کی کارروائی، متعدد دکاندار جرمانہ

کانجو اورمینگورہ میں محکمہ فوڈ کی کارروائی،صفائی کے ناقص انتظام پرمتعدد دکانداروں اورکباب فروشوں کے خلاف پرچے کاٹ دئیے گئے، بیکریوں سے خوراکی اشیاء کے نمونے حاصل کر لئے گئے۔ ڈی ایچ او سوات ڈاکٹراکرم شاہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینیٹری سپروائیزر…

مضر صحت اشیاء ترک کرنے کے حوالے سے سکول کے بچوں کا واک

اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ کا اسکولوں کے بچوں کو مضر صحت اشیاء ترک کرنے اور اچھا خوراک استعمال کرنے کی تلقین،گزشتہ روز مینگورہ میں اسکولوں کے بچوں نے معیاری خوراک کھانے کے حوالے سے آگاہی واک کیا

عوامی مسائل کے حل کے لئے گاؤں وینئی مٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کھلی کچہری کے انعقاد کابنیادی مقصد سرکاری محکموں کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا، عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور عوام اور سرکاری ملازمین کے درمیان فاصلے مٹانا ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More