Daily Archives

تمام قبائلی اضلاع میں میلوں اور دیگر ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائیگا۔ عاطف خان

محکمہ ثقافت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عاطف خان نے محکمہ ثقافت کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ قبائلی اضلاع میں مقامی ثقافت پر مشتمل میلوں اور دیگر سرگرمیوں کے لئے جلد ازجلد تیاریاں مکمل کریں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کلچر سمیت دیگر حکام بھی…

وزیراعظم عمران خان کے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیراعظم عمران خان نے 1981ء سے 2017ء تک مجموعی طور پر 46 لاکھ 92 ہزار روپے کے لگ بھگ ٹیکس ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اب تک کسی ایک سال میں زیادہ سے زیادہ ٹیکس 18 لاکھ 83 ہزار 33 روپے 2010ء میں ادا کیا جب کہ 2011ء میں…

نواز شریف نہ آئے تو شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہوسکتے ہیں، وزیر قانون

اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فروغ نسیم نے کہا کہ کابینہ نے نوازشریف کی صحت کو دیکھ کر انہیں ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دی، ہم نے کوشش کی وہ انڈیمنٹی بانڈ یا کوئی انڈرٹیکنگ…

پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان کے برآمد کنندگان کومبارکباد پیش کرتا ہوں ، معاشی اصلاحات کا پھل ملنا شروع ہوگیا۔عمران خان نے کہا کہ پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری…

خیبرپختونخوا حکومت نے بیت الخلا تلاش ایپ کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران خان بنگش نے بتایا کہ پاکستان میں 79 ملین سے زیادہ لوگ ٹوائلٹ کی سہولت سے دور ہیں اور اس اسمارٹ فون ایپ سے اپنے قریب ترین سرکاری بیت الخلا کو تلاش کیا جاسکتا ہے…

لنڈاکے چیک پوسٹ پر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کی خصوصی احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایس ڈی پی اُو بادشاہ حضرت، ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے اختر ایوب خان اور ان کی ٹیم نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہانزیب ولدغلام محمد،عدنان…

سوات،مرغیوں کی لڑائی پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

غالیگے پولیس اسٹیشن کی حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بختی روان ساکن مانیارکو شیر محمد اور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے…

ماڈل کریمنل کورٹ نے دوہرے قتل کے مقدمے میں چار ملزمان کو عمر قید سنادی

سوات کے کریمنل ماڈل کورٹ کی اے ڈی جے حاجرہ رحمان کی عدالت میں تحصیل کبل ہزارہ دوہرے قتل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے چار افراد کو عمر قید بمعہ پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، عدالت نے تین افراد کو بری کر دیا جبکہ دو ملزمان…

صوبائی زکواۃ وعشر کونسل کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد

صوبائی زکواۃ وعشر کونسل کا پہلا تعارفی اجلاس زیر صدات کونسل چیئرمین انجینئر عمر فاروق منعقد ہوا،اجلاس میں صوبائی کونسل کے اراکین سمیت سیکرٹری سوشل ویلفیئر،ایڈیشنل سوشل ویلفیئر،ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ،ڈپٹی سیکرٹری فنانس نے شرکت کی،اجلاس میں فیصلہ…

حاجی سدید الرحمن تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب

حاجی سدید الرحمن پاکستان تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب،نوٹیفیکشن جاری کردیا،حاجی سید الرحمن نے وزیر اعظم چیئرمین عمران خان، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان، وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی، ریجنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More