سوات یونیورسٹی کے لیکچرار وقار احمد نے ایم فل مکمل کرلیا

وقاراحمد سوات یونیورسٹی سے ماسٹر میں گولڈ میڈل بھی حاصل کرچکے ہیں

سوات یونیورسٹی میں میڈیا اینڈ کمیونکشن ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرر وقار احمد نے ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع کرلیا،وقار احمد نے لیڈز یونیورسٹی لاہور سے اپنا ایم فل مکمل کیا اس سے پہلے وقار احمد سوات یونیورسٹی سے ماسٹر میں گولڈ میڈل بھی حاصل کرچکے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی میں میڈیا اینڈ کمیونکشن ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرر وقار احمد نے ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع کرلیا،وقار احمد نے لیڈز یونیورسٹی لاہور سے اپنا ایم فل مکمل کیا اس سے پہلے وقار احمد سوات یونیورسٹی سے ماسٹر میں گولڈ میڈل بھی حاصل کرچکے ہیں۔

ایم فل ریسرچ میں وقار کا سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر سجاد علی تھے،مقالے کا کامیاب دفاع کرنے کے بعد وقار احمد نے اپنے بزرگوں اور اساتذہ کر شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ کامیابی ان کے نام کردی،یاد رہے وقار احمد سوات یونیورسٹی کے میڈیا اینڈ کمیونکیشن ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرر ہے،وقار احمد سوات کے معروف چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد نثار خان کے بیٹے اور شاہد کوچ کے مالک محمد طاہر خان کے بھتیجے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More