حاجی سدید الرحمن تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب

حاجی سدید الرحمن نے مرکزی و صوبائی قائدین کا شکریہ ادا کیا ہے

حاجی سدید الرحمن پاکستان تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب،نوٹیفیکشن جاری کردیا،حاجی سید الرحمن نے وزیر اعظم چیئرمین عمران خان، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان، وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی، ریجنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی سمیت پارٹی کی صوبائی اور مرکزی قائدین

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)حاجی سدید الرحمن پاکستان تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب،نوٹیفیکشن جاری کردیا،حاجی سید الرحمن نے وزیر اعظم چیئرمین عمران خان، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان، وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی، ریجنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی

سمیت پارٹی کی صوبائی اور مرکزی قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جس اعتمادکا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا پارٹی کو فعال بنانے کیلئے اپنے تمام صلاحیتیں بروئے کار لاوں گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More