سوات،مرغیوں کی لڑائی پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا

غالیگے پولیس اسٹیشن کی حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بختی روان ساکن مانیارکو شیر محمد اور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا تھا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)غالیگے پولیس اسٹیشن کی حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بختی روان ساکن مانیارکو شیر محمد اور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا تھا،

پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا تھا۔ پولیس نے گزشتہ روز ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More