جے یو آئی کا دھرنا ختم،تمام بند شاہراہیں کھول دی گئیں

چکدرہ روڈ پر رکھے ہوئے کنٹینرز ہٹا دئے گئے

جے یو آئی نے ملک گیر دھرنا ختم کرتے ہوئے ضلع سوات سمیت تمام بند شاہراہیں کھول دی،جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے فیصلہ پر عملدر آمد جاری ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جے یو آئی نے ملک گیر دھرنا ختم کرتے ہوئے ضلع سوات سمیت تمام بند شاہراہیں کھول دی،جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے فیصلہ پر عملدر آمد جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق چکدرہ روڈ سے سے کنٹینرز جبکہ جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں ۔ جس کے بعد سڑک پر ٹریفک کا نظام بحال ہوگیا ہے ۔جے یو آئی کی جانب سے ملک گیر دھرنا ختم کرنے کے بعد عوام اور ٹرانسپورٹروں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More