سوات،سینئر سول جج طلاء محمد نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی

طلاء محمد نے اپنے مقالے کا بھی کامیاب دفاع کیا

سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی،مقالے کا بھر پور دفاع بھی کیا،گزشتہ روز سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے عبدالولی خان یونیورسٹی آف مردان سے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی اور انہوں نے اپنے مقالے کا بھر پور دفاع کیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی،مقالے کا بھر پور دفاع بھی کیا،گزشتہ روز سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے عبدالولی خان یونیورسٹی آف مردان سے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی اور انہوں نے اپنے مقالے کا بھر پور دفاع کیا

جس پر ان کے ساتھیوں نے انہیں مبارک باد دی،انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی بھرپور محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔ یاد رہے کہ طلاء محمد کا تعلق جلالہ مردان سے ہے اور آجکل سوات میں سینئر سول جج کے عہدے پر تعینات ہے اور انکا شمار صوبہ خیبر پختونخواہ کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں کیا جاتا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More