امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے

المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران،تحصیل امراء اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت کریں گے

میر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان جمعہ کو ضلع سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران،تحصیل امراء اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت اور تحصیل کبل میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان جمعہ کو ضلع سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران،تحصیل امراء اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت اور تحصیل کبل میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

جماعت اسلامی کے ضلعی منتظمین کے مطابق جمعہ کے روز مشتاق احمد خان کے دورے کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More