باچا خان ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد

مسافر کے سامان سے باچا خان ائیر پورٹ پر سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہونے کے بعد مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئیں، مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا

پشاور(ویب ڈیسک) ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئیں، مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا،

سکیورٹی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے وردیاں قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More