اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت محمد لاریب حسن ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے، مقتول پاک فوج کا ملازم ہے جس کی اٹک میں پوسٹنگ تھی اور کراچی کا رہائشی ہے۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت محمد لاریب حسن ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے، مقتول پاک فوج کا ملازم ہے جس کی اٹک میں پوسٹنگ تھی اور کراچی کا رہائشی ہے۔

محمد لاریب ایک لڑکی کے ساتھ جی نائن ون فلیٹس کے ساتھ پارک میں بیٹھا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اس پر فائرنگ کی۔ لڑکی کی شناخت علینہ کے نام سے ہوئی۔ ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس پی صدر زون نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More