چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ

احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ دیدیا۔

لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے وکلا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی گئی جس کو عدالت نے منظور کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے وکلا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی گئی جس کو عدالت نے منظور کرلیا

جب کہ یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق 4 ہفتوں تک نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جاتا ہے، جب ریفرنس دائر ہوگا تب مریم نواز کو بلوا لیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More