لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کرنل کمانڈنٹ کور آف انجینئرز تعینات

‎آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو انجینئرزکور کی کمان سونپ دی، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ انجینئرزکے بیجزلگائے گئے، آرمی چیف نے کہا کہ قومی منصوبوں اورقدرتی آفات میں انجینئرز کا کردارقابل تعریف ہے۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو انجینئرزکور کی کمان سونپ دی، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ انجینئرزکے بیجزلگائے گئے، آرمی چیف نے کہا کہ قومی منصوبوں اورقدرتی آفات میں انجینئرز کا کردارقابل تعریف ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انجینئرزسنٹررسالپور کا دورہ کیا، آرمی چیف نے انجینئرزکور کے کرنل کمانڈنٹ کو بیجزلگانے کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور جوانوں سمیت شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔تقریب میں سبکدوش کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بھی موجود تھے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ انجینئرزکے بیجزلگائے گئے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قومی منصوبوں، قدرتی آفات میں انجینئرز کے کردار کی تعریف کی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More