مٹہ،آتشزدگی سے مکان میں موجود سامان خاکستر

مٹہ کے علاقے مدینہ کالونی میں ظاہر شاہ نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پرآگ بھڑک اُٹھی

مٹہ مدینہ کالونی میں مکان میں آتشزدگی سے گھریلوں سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے مدینہ کالونی میں ظاہر شاہ نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پرآگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث گھریلوں سامان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔ مالک مکان کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے گھریلوں اور روزمرہ استعمال کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ مدینہ کالونی میں مکان میں آتشزدگی سے گھریلوں سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے مدینہ کالونی میں ظاہر شاہ نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پرآگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث گھریلوں سامان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔

مالک مکان کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے گھریلوں اور روزمرہ استعمال کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے اور اب گھر میں کسی بھی قسم کی خوراکی اشیاء یا استعمال کی چیزیں نہیں ہیں۔ مذکورہ شخص نے حکومت اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More