قران مجید کی توہین ،عالم اسلام میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے،سلیم الرحمان

دنیا کے کسی مذہب کی توہین کرنے کی اجازت اسلام نہیں دیتا ناروے حکومت ملعون شخص کے خلاف فوری کارروائی کریں

ایم این اے سلیم الرحمان نے کہا ہے کہ ناروے میں قران مجید کی توہین عالم اسلام میں شدید تشویش پایا جاتا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے دنیا کے کسی مذہب کی توہین کرنے کی اجازت اسلام نہیں دیتا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ایم این اے سلیم الرحمان نے کہا ہے کہ ناروے میں قران مجید کی توہین عالم اسلام میں شدید تشویش پایا جاتا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے دنیا کے کسی مذہب کی توہین کرنے کی اجازت اسلام نہیں دیتا

ناروے حکومت ملعون شخص کے خلاف فوری کارروائی کریں قرآن کریم کی توہین سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے آئندہ کے لئے اس قسم کے کارروائی سے دنیا کے امن کو شدید خطرات لاحق ہونگے ایم این اے سلیم الرحمان نے مزید کہا کہ اس ملعون کو سخت ترین سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسی توہین کا مرتکب نہ ہو

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More