پشاورمیں ٹیوشن ٹیچرکی چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتی

پشتخرہ میں چھٹی جماعت کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کے بعد ویڈیوسوشل میڈیا پرڈالنے کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔

مقامی میڈیاکے مطابق پشاورمیں لخکرآباد کینال روڈ پرٹیوشن ٹیچرنے چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی

پشاور (ویب ڈیسک ) مقامی میڈیاکے مطابق پشاورمیں لخکرآباد کینال روڈ پرٹیوشن ٹیچرنے چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔

تھانہ پشتخرہ میں والد کی درخواست پر ٹیچر کے خلاف طالب علم کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزم کے خلاف دفعہ 377 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔پولیس نے کارروائی کا آغاز کرلیا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ جلد ہی ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More