ڈگری کالج مینگورہ کے لیکچرار کو پبلک سروس کمیشن نے ریکمینڈ کرلیا

اس پوسٹ کے تحریری امتحان میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی

گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کا ایک اور اعزاز، خان بہادر لیکچرران سٹیٹکس(شماریات) کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے بطور اسسٹنٹ پروفیسر ریکمینڈ(سفارش) کیا ہے،خان بہادر نے اس پوسٹ کے تحریری امتحان میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی،یادرہے کہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تحریری امتحان میں بھی انہوں نے پورے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کا ایک اور اعزاز، خان بہادر لیکچرران سٹیٹکس(شماریات) کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے بطور اسسٹنٹ پروفیسر ریکمینڈ(سفارش) کیا ہے،خان بہادر نے اس پوسٹ کے تحریری امتحان میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی،یادرہے کہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تحریری امتحان میں بھی انہوں نے پورے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی،

لیکن تجربے کی کمی کے بنیاد پر ان کوآخری انٹر ویو کیلئے نہیں بلا یاگیاتھاجسکو اب یہ اعزاز مل گیا، موصوف سوات کے گاؤں اسلام پور کا رہائشی ہے اور موصوف نے پہلے بھی مختلف ادوارمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے، موصوف کوخیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے 2010میں سبجیکٹ سپیشلیسٹ اور 2012میں لیکچرار منتخب کیا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More