پی ٹی آئی کارکنوں نے شاہد علی خان کو میئر کیلئے نامزدکرنے کا مطالبہ کردیا

کارکنوں کا کہنا ہے کہ شاہدعلی خان کی بحیثیت تحصیل کونسلر چارسالہ کارکردگی ایک کھلی کتاب کی مانند ہے

بلدیاتی الیکشن بارے پی ٹی آئی کا رکن پرعزم، شاہد علی خان کو میئر کیلئے نامزدکرنے کامطالبہ۔ متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں جوش وخروش پایاجاتاہے، اورپارٹی کارکنوں کی طرف سے تحریک انصاف کے قیادت کی توجہ تحریک انصاف کے سابق تحصیل کونسلر شاہدعلی خان کی خدمات کی طرف مبذول کرائی گئی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بلدیاتی الیکشن بارے پی ٹی آئی کا رکن پرعزم، شاہد علی خان کو میئر کیلئے نامزدکرنے کامطالبہ۔ متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں جوش وخروش پایاجاتاہے، اورپارٹی کارکنوں کی طرف سے تحریک انصاف کے قیادت کی توجہ تحریک انصاف کے سابق تحصیل کونسلر شاہدعلی خان کی خدمات کی طرف مبذول کرائی گئی ہے،

کارکنوں کا کہنا ہے کہ شاہدعلی خان کی بحیثیت تحصیل کونسلر چارسالہ کارکردگی ایک کھلی کتاب کی مانند ہے، شاہدعلی خان اپنے چارسالہ دورمیں اپنے حلقہ نیابت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرکے تحریک انصاف اورصوبائی حکومت کیلئے نیک نامی کاباعث بنارہا۔ ان حلقوں نے تحصیل بابوزئی کیلئے شاہدعلی خان کو ایک موزون ترین امیدوارقراردیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں شاہدعلی خان کو بحیثیت تحصیل میئرنامزد کیا جائے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More