سوات میں میگا پراجیکٹس کا آغاز جلد ہوگا،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سوات میں ترقی اورخوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری دی ہے، بڑے بڑے منصوبوں کیلئے خطیرفنڈ مختص کی گئی ہے، جن پر جلد ہی کام کاآغاز ہوگا، سوات میں زرعی یونیورسٹی انجینئرنگ یونیورسٹی، وومن یونیورسٹی اوربچوں کی جدید ہسپتال پرکام شروع کرنے کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل کردی گئی ہے، ملکی دم بریکوٹ میں 400 کنال اراضی پر زرعی یونیورسٹی تعمیرکی جائیگی، سوات میں میڈیا کالونی کی کاغذی کارروائی مکمل ہے، سمری جلد وزیراعلیٰ کو فراہم کردی جائیگی، ان خیالات کااظہار انہوں نے سوات پریس کلب کے دورہ کے موقع پر کیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عامرعلی شاہ، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم اوردیگرصحافی برادری بھی موجود تھے، سوات پر پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم نے میڈیا کالونی اورسوات پریس کلب میں تعمیراتی کام کے حوالے سے پیش رفت کے بارے معلومات حاصل کی جس پر ڈی سی سوات نے بتایاکہ سوات میں میڈیا کالونی کی کاغذی کارروائی مکمل کردی گئی ہے اور جلدہی وزیراعلیٰ کوسمری ارسال کردی جائیگی، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمودخان کی خصوصی دلچسپی کے باعث سوات کی ترقی اورخوشحالی پر توجہ دی جارہی ہے اور وزیراعلیٰ نے سوات کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سوات میں ترقی اورخوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری دی ہے، بڑے بڑے منصوبوں کیلئے خطیرفنڈ مختص کی گئی ہے، جن پر جلد ہی کام کاآغاز ہوگا، سوات میں زرعی یونیورسٹی انجینئرنگ یونیورسٹی، وومن یونیورسٹی اوربچوں کی جدید ہسپتال پرکام شروع کرنے کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل کردی گئی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سوات میں ترقی اورخوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری دی ہے، بڑے بڑے منصوبوں کیلئے خطیرفنڈ مختص کی گئی ہے، جن پر جلد ہی کام کاآغاز ہوگا، سوات میں زرعی یونیورسٹی انجینئرنگ یونیورسٹی، وومن یونیورسٹی اوربچوں کی جدید ہسپتال پرکام شروع کرنے کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل کردی گئی ہے،

ملکی دم بریکوٹ میں 400 کنال اراضی پر زرعی یونیورسٹی تعمیرکی جائیگی، سوات میں میڈیا کالونی کی کاغذی کارروائی مکمل ہے، سمری جلد وزیراعلیٰ کو فراہم کردی جائیگی، ان خیالات کااظہار انہوں نے سوات پریس کلب کے دورہ کے موقع پر کیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عامرعلی شاہ، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم اوردیگرصحافی برادری بھی موجود تھے،

سوات پر پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم نے میڈیا کالونی اورسوات پریس کلب میں تعمیراتی کام کے حوالے سے پیش رفت کے بارے معلومات حاصل کی جس پر ڈی سی سوات نے بتایاکہ سوات میں میڈیا کالونی کی کاغذی کارروائی مکمل کردی گئی ہے اور جلدہی وزیراعلیٰ کوسمری ارسال کردی جائیگی، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمودخان کی خصوصی دلچسپی کے باعث سوات کی ترقی اورخوشحالی پر توجہ دی جارہی ہے اور وزیراعلیٰ نے سوات کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More