سوات، دوماہ کے لئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی

ڈپٹی کمشنر نے سوات میں دفعہ 144 نافذ کردیا

سوات میں دو ماہ کے لئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی، ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے حوالے سے عوامی شکایات پر ایک میٹنگ زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم منعقدا ہوئی جس میں باقاعدہ طور پر ضلع بھر میں دو ماہ کے لئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کر کے دفعہ144نافذ کردیا گیا

سوات(قاسم خان /زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو ماہ کے لئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی، ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے حوالے سے عوامی شکایات پر ایک میٹنگ زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم منعقدا ہوئی جس میں باقاعدہ طور پر ضلع بھر میں دو ماہ کے لئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کر کے دفعہ144نافذ کردیا گیا۔

پریس ریلیز کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More