سوات یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے زیر انتظام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

سیمینار میں طلبا و طالبات نے شرکت کی

سوات یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے زیر انتظام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلباء و طالبات سمیت سوات یونیورسٹی کے رجسٹرار محبوب الرحمان نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر انور شاہ کو بطور گیسٹ سپیکر مدعو کیا گیا تھا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے زیر انتظام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلباء و طالبات سمیت سوات یونیورسٹی کے رجسٹرار محبوب الرحمان نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر انور شاہ کو بطور گیسٹ سپیکر مدعو کیا گیا تھا ۔

سیمینار میں بحث کرتے ہوئے ڈاکٹر انور شاہ کا کہنا تھا کہ انتخابات میں موزون امیدواروں کے بجائے سرمایہ داروں کو ووٹ دینے سے پارلیمان ایک بازار کے تصویر پیش کرنے لگا ہے جس سے ملکی نظام تباہ و برباد ہونے لگا اسی دوران کثیر طلباء و طالبات نے اپنے سوالات بھی کئیں جبکہ گیسٹ سپیکر نے جوابات دیتے ہوئے انہیں مالی بحران کی وجہ اور حل سے روشناس کرایا گیا پروگرام کے اخر میں شعبہ معاشیات کے چیئیر مین ڈاکٹر انور حیسن نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور سیمنار کے چیف ارگنائزر خواجہ طارق ضیاد کے اس اقدام کو بہت سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح سیمنار کے انقعاد سے معاشرے پر مثبت اثرات ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More