خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کا کریک ڈاؤن جاری، کلینکل لیبارٹریز و صحت مراکز سیل

محکمہ کی جانب سے جاری آپریشن کلین اپ میں مزید تیزی لائی گئی ہے

خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔ درجنوں ان رجسٹرڈ صحت مراکز اور کلینکل لیبارٹریوں کو سیل کردی گیا۔
عطائیوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کے تحت خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کے سنیئر انسپکٹر سعید الرحمان، انسپکٹرفیض علی خان اور انسپکٹر محمد افضل عابد پر مشتمل ٹیم نے گذشتہ روزرحیم آباد،مینگورہ اور بابوزئی کے دیگر علاقوں میں موجود نجی صحت مراکز کا اچانک معاینہ کیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔ درجنوں ان رجسٹرڈ صحت مراکز اور کلینکل لیبارٹریوں کو سیل کردی گیا۔
عطائیوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کے تحت خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کے سنیئر انسپکٹر سعید الرحمان، انسپکٹرفیض علی خان اور انسپکٹر محمد افضل عابد پر مشتمل ٹیم نے گذشتہ روزرحیم آباد،مینگورہ اور بابوزئی کے دیگر علاقوں میں موجود نجی صحت مراکز کا اچانک معاینہ کیا۔اس

دوران درجنوں صحت مراکز،کلینکل لیبارٹریوں اور صحت کی خدمات مہیا کرنے والے ان رجسٹرڈ مراکز کو سیل کردیا گیا جبکہ متعدد کو نوٹسز جاری کردئے گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More