سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش ہو گی

سوات میں بدھ کے روز سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ 11 دسمبر سے مینگورہ شہر سمیت دیگرمیدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے ۔ بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بدھ کے روز سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ 11 دسمبر سے مینگورہ شہر سمیت دیگرمیدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے ۔

بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More