سوات ، پیسکو نےماہِ دسمبر میں بجلی بندش کے اوقات کا اعلان کردیا

ضروری مرمت کی وجہ سے صبح سے دوپہر تک بجلی بند رہے گی

پیسکو نے ضروری کام اور مرمت کے لئے سوات میں ماہِ دسمبر میں بجلی بندش کے اوقات کا اعلان کردیا۔ ایس ای کنسٹر کشن سوات سلطان رشید کے مطابق مر غزار، مینگورہ، گل کدہ، سیدو شریف،سنگر، حاجی بابا، بریکوٹ، سیدو بابا، شاہدرہ، سیدو ہسپتال، قمبر، گوگدرہ، مالم جبہ، بریکوٹ میں 11,16,18,23,26,30 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر3بجے تک بجلی بند رہے گی۔ مانیار، شموزئی، بریکوٹ، زرہ خیلہ، موسیٰ خیل میں 11,16,18,23,26,30دسمبر کو۔راحت کوٹ،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پیسکو نے ضروری کام اور مرمت کے لئے سوات میں ماہِ دسمبر میں بجلی بندش کے اوقات کا اعلان کردیا۔ ایس ای کنسٹر کشن سوات سلطان رشید کے مطابق مر غزار، مینگورہ، گل کدہ، سیدو شریف،سنگر، حاجی بابا، بریکوٹ، سیدو بابا، شاہدرہ، سیدو ہسپتال، قمبر، گوگدرہ، مالم جبہ، بریکوٹ میں 11,16,18,23,26,30 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر3بجے تک بجلی بند رہے گی۔ مانیار، شموزئی، بریکوٹ، زرہ خیلہ، موسیٰ خیل میں 11,16,18,23,26,30دسمبر کو۔راحت کوٹ۔

مدین میں 11,16,18,23,26,30دسمبر۔ چارباغ، چارباغ ایکسپریس، خوازہ خیلہ، بیدرہ، شین، شانگلہ، شور، چپریال، شور ایکسپریس، درشخیلہ اور مٹہ میں 11,16,18,23,26اور30دسمبرکو صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بجلی بند رہے گی۔ ایس ای سلطان رشید نے بجلی بندش کی وجہ سے صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...