سوات، مطلوب شدت پسند کو گرفتارکرلیا گیا

شدت پسند کبل پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا

سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب اشتہاری شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک خفیہ اطلاع ملنے پر تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب اشتہاری شدت پسند سید لائق ولد امیرالدین سکنہ پیوچار کو گرفتار کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب اشتہاری شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک خفیہ اطلاع ملنے پر تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب اشتہاری شدت پسند سید لائق ولد امیرالدین سکنہ پیوچار کو گرفتار کرلیا۔

شدت پسند کو مزید تفتیش کے لئے کبل پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم مقدمہ عدالت 506 مورخہ 11-9-2019 جرم 303،353 34FFC7ATAتھانہ کبل کو مطلوب تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More